میرانشاہ اور شمالی وزیرستان سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

بدھ 14 جنوری 2015 13:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء) میرانشاہ اور شمالی وزیرستان سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری‘ موسم خوشگوار‘ ملک کے بیشتر علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز میرانشاہ اور شمالی وزیرستان میں شدید برفباری ہوئی جبکہ سرگودھا میں بھی موسم سرما کی پہلی بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا اور لوگوں کے چہرے کھل اٹھے۔

۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے انتہائی سرد رہیں گے۔ کراثی میں سمندری ہوا چلنے سے موسم خشک رہے گا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت کچھ اس طرح رہا۔ اسلام آباد 2‘ لاہور 5 اور پشاور اور کراچی میں 4‘ 4 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت رہا جبکہ سب سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گلگت بلتستان اور وسطی پنجاب میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ ادھر گوجرانوالہ میں چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان