53 فیصد پاکستانی سردیوں کے شیدائی نکلے سروے میں 35 فیصد پاکستانیوں نے گرمی کو پسندیدہ موسم قراردیا

پیر 29 جنوری 2024 13:38

53 فیصد پاکستانی سردیوں کے شیدائی نکلے سروے میں 35 فیصد پاکستانیوں نے گرمی کو پسندیدہ موسم قراردیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2024ء) پاکستان کے سروے میں 53فیصد پاکستانی سردیوں کے شیدائی نکلے۔گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا گیلپ سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت سردیوں کی شیدائی ہے۔

(جاری ہے)

سروے میں 53فیصد پاکستانیوں نے گرمیوں سے زیادہ سردیوں کو ترجیح دی۔ 35فیصد پاکستانیوں نے گرمی کو پسندیدہ موسم قرار دیا۔سردی کی چھٹیاں بھی پاکستانیوں کی اکثریت نے گھر پر گزاریں، 72فیصد نے بچوں کو لے کر کہیں گھومنے نہ جانے کا بتایا جبکہ 16فیصد نے اس سال سردیوں میں تفریحی مقامات کا رخ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

21 اور 22 جولائی تاریخ کے گرم ترین دن ریکارڈ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے  کا امکان

لا ہور سمیت پنجاب کے با لا ئی ،  وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کے چوتھے سپیل کے برسنے کی پیشگوئی

ملتان  میں مطلع جزوی  ابرآلود، گرد آلود ہوائیں  اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور سمیت پنجاب کے با لا ئی اور وسطی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کراچی میں گرمی کا زور توڑنے والی سمندری ہوائیں بحال ‘موسم معمول پر آگیا،چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش‘ نشیبی علاقے زیر آب

لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس ، با لائی علاقوں میں بارش کا امکان ، محکمہ ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یونیورٹی کے مالی بحران