محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں دو روز کے د وران گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی

منگل 14 اپریل 2015 12:15

اسلام آباد/ملتان /سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء ) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں دو روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ سندھ اور پنجاب کے علاقوں میں گرمیاں بڑھتے ہی ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بھی بڑھ گیا ۔ گرمی کی وجہ سے برف اور موسمی پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ساتھ ہی گلے کا خراب ہونا، کھانسی، بخار اور پیٹ کے امراض بھی پھیلنے لگے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پانی کا استعمال زیادہ سے زیاہ کیا جائے۔ بلوچستان میں بھی گرمی نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ۔ خاص طور پر میدانی علاقوں میں موسم میں شدت آگئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ آئندہ دو روز میں ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی بڑھنے کی توقع ہے۔ جس کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقوں میں صورت حال خاصی شدید ہوسکتی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان