امریکہ ، اوکلاہوما میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری،ایک ہلاک ،متعددزخمی

ہفتہ 9 مئی 2015 13:17

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) امریکی ریاست اوکلاہوما میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی۔ طوفانی ہواوٴں اور بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی خبر راساں ایجنسی کے مطابق اوکلاہوما میں طوفان نے تباہی مچا دی ۔ شدید بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

طوفان کے باعث کئی مکانات تباہ ہوچکے ہیں اور سیکڑوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ریاسے میں تیز ہواوٴں کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ جس سے کئی علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی ۔ خراب موسم کے پیش نظر ائیرپورٹ کو پروازوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ حکام نے ریاست میں سیلاب کی وارننگ کرتے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری