لاہور سمیت بیشتر اضلاع میں پر موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 13 مئی 2025 20:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2025ء) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم بنیادی طور پر گرم و خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں دوپہر کے وقت شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ مو سمیا ت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور ، سیالکوٹ، نارووال، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ اور قصور میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت24 اور زیادہ سے زیادہ39 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب20 فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح119فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں جن میں لاہور امر یکن سکول105، اڈا پلا ٹ99، ویلنشیا ٹائون107، فیز ایٹ ڈی ایچ اے 95 ، جنریشن پاور لمیٹڈ 69،جو ہر ٹائون 107 ،عسکری ٹین 95 اور غازی روڈ پر 105ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جون سے ستمبر تک جنوبی ایشیا ء کے زیادہ تر حصوں میں معمول سے زیادہ بارش ،اوسط سے زیادہ درجہ حرارت کی پیشگوئی ..

کراچی میں شدید گرمی کیوجہ سے شہری فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے لگے

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور  سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم موسم گرم  اور  خشک رہنے کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم گرم، خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

پنجاب، پختونخوا اور بلوچستان میں گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

شانگلہ موسلا دار بارش جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری کے بعد وا دی میں موسم کی رد بدلی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے،محکمہ ..

کراچی، آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی