ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں، سبی میں پارہ 50 ڈگری کو پہنچ گیا

ہفتہ 17 مئی 2025 22:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2025ء)ملک کے بیشتر حصے میں ہیٹ ویو کی صورتِ حال جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کوسبی 50ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا جبکہ تربت میں درجہ حرارت 45ڈگری ریکارڈ کیا گیا، تاہم یہاں گرمی کی شدت 49ڈگری تک محسوس کی جا رہی ہے، اس کے علاوہ لاڑکانہ اور نواب شاہ میں 49جبکہ سکھر، دادو، جیکب آباد میں 48اور کوئٹہ میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

حیدرآباد، لاہور، فیصل آباد اور پشاور میں 42ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی کی شدت 47ڈگری، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 45ڈگری کی گرمی 48اور کراچی میں 34ڈگری کی گرمی 38ڈگری محسوس کی گئی۔گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی ٹھنڈے مشروبات کی طلب بڑھ گئی جبکہ گرمی کے باعث ہونے والی بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، محکمہ موسمیات  کی وارننگ

اگلے 3 سے 4 روز تک بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقے آئندہ 3 سے 4 روز کے دوران شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ

20 مئی تک درجہ حرارت 04 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا خدشہ ، الرٹ جاری

ملک کے بیشتر حصوں میں (کل) سے ہیٹ ویو کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان

پنجاب  میں   19مئی تک درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر گرم۔خشک رہنے  کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات ..

لاہور سمیت  بیشتر اضلاع  میں پر موسم گرم  و خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات