محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری رہنے کی پیشگوئی

بدھ 11 جون 2025 19:38

ٍاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2025ء)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7، جنوبی علاقوں میں 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے بعداز دوپہر میدانی علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

بھکر میں 50 ڈگری کے ساتھ سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈکیا گیا۔ کئی شہرون میں 48اور49ڈگری درجہ حرارت رہا۔ عوام کو دن 11 بجے سے 4 بجے تک دھوپ سے بچنے اور زیادہ پانی پینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع سوات، دیر، چترال میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد، ملتان میں درجہ حرارت45سے 46ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

نارووال اور گردونواح میں شدید گرمی کی لہر ،گلیوں،بازاروں میں ہو کا عالم

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، بھکر، ڈیرہ اسماعیل خان میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا

لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند

عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ملک میں گرمی کی شدت اور تسلسل کے پیش نظر موافقت ناگزیر ہو چکی ہے،  وزارت موسمیاتی تبدیلی

عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہورسمیت شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا