کراچی والوں کے لیے موسم کے حوالے سے خوشی کی خبر
موسمیاتی ماہرین کی رواں ماہ کے دوران 2 سے 3 بارشوں کے سلسلوں کی پیشگوئی
جمعرات 3 جولائی 2025 15:51
(جاری ہے)
دوسری جانب محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، جب کہ موسم عمومی طور پر ابر آلود رہے گا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے اور سمندری ہوائیں مسلسل فعال رہنے کی توقع ہے، جو گرمی کی شدت کو کم کر سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں اس وقت صوبہ سندھ کے مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہو رہی ہیں۔ تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے، جب کہ بدین، ٹھٹھہ، سجاول، جامشورو اور حیدرآباد میں بھی بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔صوبے کے دیگر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، مرطوب اور گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں بارش کے بعد ٹھنڈی ہواں اور نمی کی موجودگی سے موسم قدرے خوشگوار ہونے کی امید ہے، تاہم شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بارش کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ شہری مسائل سے بچا جا سکے۔Browse Latest Weather News in Urdu
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
سیالکوٹ میں5 جولائی سے تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات
کراچی والوں کے لیے موسم کے حوالے سے خوشی کی خبر
خیبرپختونخوامیں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ
لاہور میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
کراچی میں 8 سے 11جولائی کے دوران بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود
مون سون بارشوں کے دوران حفاظتی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں ، چیف ایگزیکٹو آئیسکو کی ہدایت
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنےکی توقع
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان
لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
پنجاب میں موسلادھار بارش،مختلف حادثات میں 12افراد جاں بحق ہوئے ‘پی ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز میں بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ جاری
کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق، متعدد علاقے بجلی سے محروم
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
خیبر پختونخوا میں یکم جولائی تک بارشوں کا امکان ،سیلاب کاخدشہ
لاہورمیں صبح سے ہونے والی بارش کے سبب حبس اورگرمی کا زورٹوٹ گیا
ملتان میں موسلا دھاربارش،متعدد شاہراہوں پر پانی کھڑا ہو گیا
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بارشوں کے پیش نظر ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ ہے، عوام ..
موسمی خرابی، فلائٹ آپریشن متاثر، 2 پروازیں منسوخ، 39 میں تاخیر
کراچی میں آج شام ہلکی بارش جبکہ ہفتے کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ درمیانی جبکہ کچھ مقامات پر موسلادھار ..