سیالکوٹ میں5 جولائی سے تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات

جمعرات 3 جولائی 2025 16:22

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) سیالکوٹ میں 5 جولائی کی شام سے سیالکوٹ میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق6 تا 8 جولائی کے دوران بارش کی شدت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ بارشوں کا یہ سلسلہ 10جولائی تک جاری رہے گا۔۔ان بارشوں کے پیش نظرنشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ جبکہ بجلی گرنے، تیز ہواؤں اور گرج چمک سے نقصانات کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

شہری کچے مکانات،،گاڑیاں ،سولر پینلز اورکھلے مقامات پر رکھے ہوئے سامان کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بجلی کے کھمبوں کے نزدیک نا جائیں ۔کاشتکارزرعی سرگرمیاں موسم کے مطابق ترتیب دیں۔مسافراور سیاح سفر مؤخر کریں یااحتیاط برتیں۔اس سلسلہ میں تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں اور ہنگامی اقدامات یقینی بنائیں۔شہری کسی بھی ایمرجنسی کیلئے 15، مدد کیلئے 1122 اور رہنمائی کیلئے 9250011 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد میں مطلع ابرآلود

مون سون بارشوں کے دوران حفاظتی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں ، چیف ایگزیکٹو آئیسکو   کی ہدایت

مون سون بارشوں کے دوران حفاظتی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں ، چیف ایگزیکٹو آئیسکو کی ہدایت

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنےکی توقع

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنےکی توقع

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں موسلادھار بارش،مختلف حادثات میں 12افراد جاں بحق ہوئے ‘پی ڈی ایم اے

پنجاب میں موسلادھار بارش،مختلف حادثات میں 12افراد جاں بحق ہوئے ‘پی ڈی ایم اے

محکمہ موسمیات  کی  آئندہ چند روز میں بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ   جاری

محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز میں بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ جاری

کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق، متعدد علاقے بجلی سے محروم

کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق، متعدد علاقے بجلی سے محروم

کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش  کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری