رواں سال مون سون ستمبر کے آخر تک رہنے کا امکان ہے، ماہرین موسمیات

ملک کے جنوبی حصوں میں رواں سال مون سون ستمبر کے آخر تک رہنے کا امکان

ہفتہ 2 اگست 2025 17:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2025ء)ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کے پیٹرن تبدیل ہو رہے ہیں،ملک کے جنوبی حصوں میں رواں سال مون سون ستمبر کے آخر تک رہنے کا امکان ہے۔انہوںنے کہاکہ رواں سال مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی حصے پر کم اثرانداز ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں زیادہ تر ملک کے شمالی و بالائی علاقوں پر اثرانداز ہیں۔

انہوںنے کہاکہ 10 اگست سے مون سون ہوا کا رخ ملک کے جنوبی حصے کی جانب ہو جائے گا۔ اگست کے وسط سے مون سون سسٹم جنوبی حصے پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون کا دورانیہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ عام طور پر ملک کے جنوبی حصے میں مون سون 15 ستمبر کو ختم ہوجاتا ہے۔ تاہم رواں سال مون سون ستمبر کے آخر تک رہ سکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پی ڈی ایم اے پنجاب کی مون سون سیلاب کی صورتحال بارے فیکٹ شیٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع  جزوی طور پر ابر آلودرہنے، چند مقامات پر بارش کا امکان

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا

مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری

مون سون بارشیں،26جون تا 30جولائی 289افراد جاں بحق ہوئے‘رپورٹ

دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، کوہستان،ایبٹ آباد،کوہاٹ،کرک، ہنگو،ٹانک، ڈی جی خان،مری، گلیات اورکشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے،ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ ..

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید بارش کا امکان، اربن  فلڈنگ کا خدشہ ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے نے 3 اگست تک شدید موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا

پنجاب میں مزید شدید بارشوں کا الرٹ جاری، 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ..