آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 16 ستمبر 2025 23:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35.2اورکم سے کم27.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب81فیصد اور شام پانچ بجے 54فیصدتھا۔کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح5 بجکر58منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6 بجکر19منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل

محکمہ موسمیات  کی رواں ہفتے  ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے ..

کراچی میں دو روز کی گرمی کے بعد موسم یکسر تبدیل، مطلع ابرآلود، بارش کا بھی امکان

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

سندھ میں24 گھنٹوں کے دوران  موسم  گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی میں بارش کا ایک اور اسپیل برسنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملتان  میں گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات