ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

بدھ 6 مئی 2026 20:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2026ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہا تاہم کوٹلی میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بدھ کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو45،تربت ، سکرنڈ،شہید بینظیر آباد اور مٹھی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

بلوچستان کے میدانی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے اور لو چلنے کا امکان ..

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں 2 سے 5 مئی تک آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات

پنجاب میں 2 سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید

ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید

جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ محکمہ موسمیات

جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب  کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں  میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ..

لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع  ابر آلود رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات