پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے،جنوبی اضلاع میں گرد آلودہوائیں چلنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

بدھ 6 مئی 2026 23:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بنیادی طور پر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی اضلاع میں گرد آلود / تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بنیادی طور پر گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ جنوبی اضلاع میں گرد آلود / تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔

گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 23اور زیادہ سے زیادہ34سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کی شرح 34فیصدریکارڈ کی گئی ۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 90فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کنٹونمنٹ میں 56،سی ای آر پی 84،برکی روڈ152،عسکری ٹین56،ڈی ایچ ای فیز فائیو110، بیدیاں روڈ، ماڈل ٹائون7796،علامہ اقبال ٹائون 90اور اے آر سی لاہور میں 93ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

بلوچستان کے میدانی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے اور لو چلنے کا امکان ..

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں 2 سے 5 مئی تک آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات

پنجاب میں 2 سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید

ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید

جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہنے کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب  کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں  میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ..

لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع  ابر آلود رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات