آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

منگل 5 مئی 2026 21:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2026ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقے شدید گرم رہنے کی توقع ہے تاہم کشمیر اور ملحقہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہا تاہم بالائی/وسطی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہوئی۔

سب سےزیادہ بارش پنجاب میں اوکاڑہ 25، سرگودھا سٹی 18، فیصل آباد 15، چکوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ 09، شیخوپورہ 08، جھنگ 05، لاہور (سٹی 04، ایئرپورٹ 02)، ساہیوال 04، جوہرآباد 03، بہاولنگر 02، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد 01، خیبرپختونخوا میں مالم جبہ 17، دیر (بالائی)، پٹن 01 جبکہ گلگت بلتستان میں استور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔منگل کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت 45، لسبیلہ، مٹھی 44، چھور 43، میرپورخاص میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید

ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید

جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں‘ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہنے کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب  کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں  میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ..

لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع  ابر آلود رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

جیکب آباد ،درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا،شدید گرمی کے باعث شہری گھروں تک محدود ہو گئے

کراچی میں شدید گرمی، ماہرینِ صحت کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے ..

اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم  شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات