امریکہ، مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی

جمعہ 1 جنوری 2016 14:22

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں نوے لاکھ سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ریاست میزوری ، آرکنساس اور اوکلاہوما میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

سیلابی پانی سیکڑوں مکانات اور املاک بہا لے گیا جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔

متاثرہ ریاستوں میں گزشتہ کئی روز سے بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اب تک اٹھائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔سیلاب نے ٹینیسی اور جنوبی الینوائے میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ حکام نے دونوں ریاستوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے حکام کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر نوے لاکھ سے زیادہ افراد مشکلات کا شکار ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان