اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 1 مارچ 2017 13:32

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گوجرانولہ،لاہور،سرگودھا،فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ، کوئٹہ ڈویژن فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

سب سے زیادہ بارش نورپور تھل میں17ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے کم درجہ حرارت پارہ چنار میں منفی 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت چکوال ،گوجرانولہ،لاہور،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری