Aloo Wala Zarda Recipe In Urdu - Recipe No. 3501

Aloo Wala Zarda Urdu recipe is available at UrduPoint. Aloo Wala Zarda is a famous dish in this region. You can read here Aloo Wala Zarda recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Aloo Wala Zarda. You can know the complete method to make Aloo Wala Zarda on this page. We will also tell you how long it will take to make Aloo Wala Zarda. Read the recipe, ingredients, and everything related to Aloo Wala Zarda below.

آلوؤں کا زردہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3501

Aloo Wala Zarda Recipe In Urdu
اشیاء:
آلو 250گرام
دودھ 250گرام
کھویا 100گرام
سبز الائچی دو عدد
روہ کیوڑہ چند قطرے
گھی 100گرام
چینی 125گرام
بادام کی گریاں چھ عدد
چاندی کے ورق حسب ضرورت
پستہ چار دانے
کٹا ہوا ناریل 5گرام
کشمش 5گرام
ترکیب:
آلو پانی سے دھو کر صاف کر یں اور چھیل کر کدوکش کرلیں۔ ایک برتن میں 50گرام گھی گرم کر لیں۔ اس میں الائچی ڈالیں۔ چند لمحوں بعد کدوکش کئے ہوئے آلو ڈال کر بھونیں اور اتار کر الگ رکھ دیں۔ اس کے بعد ایک الگ برتن میں دودھ ڈال کر چولہے پر رکھیں اور آدھے گھنٹے تک اس کو پکائیں اور اس میں کھویا بھی شامل کر لیں اور معمولی ساز ردہ رنگ شامل کر کے چینی اور باقی گھی بھی ڈال کر کفیگر کے ساتھ چلائیں۔ آنچ ہلکی رکھیں اور آدھا گھنٹہ تک اس کو پکائیں۔ پھر اس میں کشمش ، کٹاہوا ناریل اور بادام کی گریاں شامل کر کے بھنے ہوئے آلو بھی ڈال دیں۔ کفیگر کے ساتھ چلائیں اور پانچ منٹ بعد آگ سے اتار لیں۔ روح کیوڑہ چھڑک کر نکال کر پلیٹ میں رکھ دیں اور چاندی کے ورق لگا ئیں اور پستہ کتر کر چھڑک دیں۔ مزیدار اور لذیذ آلوؤں کا زردہ تیار ہے۔ کھانے کے لئے پیش کر یں۔

(7415) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Aloo Wala Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Wala Zarda is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.