Aloo Palak Recipe In Urdu

آلو پالک بنانے کی ترکیب

Aloo Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 4 کپ پالک کے پتے۔
2 1 چائے کا چمچ آئل۔
3 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔
4 2 چائے کے چمچ ادرک پیسٹ۔
5 2 چائے کے چمچ لہسن پیسٹ۔
6 1 کپ آلوابلے ہوئے اور کچلے ہوئے۔
7 2 کھانے کے چمچ دودھ۔
8 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
9 1 چائے کا چمچ پنجابی ”چول مسالہ“۔
10 نمک حسبِ ذائقہ۔
برائے گارنش (for the garnish):
1 1 کھانے کا چمچ کریم

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں پانی ابالیں۔
  2. 2 اس پانی میں 2 تا 3 منٹ تک پالک کے پتے دھوئیں۔
  3. 3 نچوڑ لیں۔
  4. 4 ایک مکسر میں بلینڈ کر کے ایک ہموار پیسٹ بنا لیں۔
  5. 5 اس پیسٹ کو ایک جانب رکھ دیں۔
  6. 6 ایک پین میں آئل گرم کریں۔
  7. 7 آئل میں پیاز شامل کریں اور ا س وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں۔
  8. 8 ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ شامل کریں۔
  9. 9 1 تا 2 منٹ تک پکائیں۔
  10. 10 پالک پیسٹ۔ آلو۔ دودھ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی چول مسالہ۔ نمک اور کپ پانی شامل کریں۔
  11. 11 5 تا 7 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ گریوی (شوربہ) گاڑھا بن جائے۔
  12. 12 کریم کے ساتھ گارنش کریں۔
  13. 13 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4712) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Palak is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.