Shahi Kaju Aloo Recipe In Urdu

شاہی کاجو آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Kaju Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Kaju Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Shahi Kaju Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

263 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو (درمیانے ٹکڑے کرلیں)آدھا کلو
2 کاجو پیسٹ چار کھانے کے چمچ
3 ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 لہسن چار سے پانچ جوئے
5 کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
6 تیز پتہ ایک عدد
7 ہری مرچ،پیاز ایک عدد
8 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ
9 دہی آدھا کپ
10 دھنیا(کٹا ہوا)دو کھانے کے چمچ
11 ہلدی،نمک،تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوﺅں کو تیل میں اتنا تلیں کہ وہ گولڈن براﺅن ہوجائیں
  2. 2 کاجو،ادرک اور لہسن کا پیسٹ بنالیں
  3. 3 بیسن میں چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے زیرہ اور تیز پتہ ڈال کر فرائی کریں
  4. 4 پھر پیاز اور ہری مرچیں شامل کرکے ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہوجائے
  5. 5 کاجو پیسٹ اور دھنیا شامل کرکے اسے دو منٹ تک پکائیں
  6. 6 ڈیڑھ کپ پانی شامل کردیں تاکہ گریوی بن سکے
  7. 7 بغیر ڈھکے پانچ سے سات منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  8. 8 فرائی ہوئے آلو شامل کرکے اس کو دھیمی آنچ پر تین سے چار منٹ تک مزید پکائیں
  9. 9 شاہی کاجو آلو تیار ہے

(1035) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب