اداکارہ جوڈی گارلینڈکا فلم میں پہنا گیا لباس 15 لاکھ ڈالر میں نیلام
بدھ 25 نومبر 2015 13:18
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) ہالی وڈاداکارہ جوڈی گارلینڈ کا 1939میں فلم" ویزرڈ آف اوز "میں زیب تن کیا جانیوالا لباس پندرہ لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا ہے۔اداکارہ نے ڈورتھی کے کردار کیلئے سوتی لباس استعمال کیا تھا جو فراک سے مشابہہ ہے اور اس پر پسینے کے دھبے ہیں۔
(جاری ہے)
فلم میں استعمال کیلئے دس ایسے لباس تیار کئے گئے تھے جن میں سفید اور نیلے رنگ کی چھوٹی ڈبیاں تھی۔
توقع کی جا رہی تھی کہ یہ لباس آٹھ سے بارہ لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گا۔ لباس نامعلوم شخص نے خریدا اور اسے پندرہ لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر ادا کرنا پڑیں گے۔پچھلے سال اداکار برٹ لار کی طرف سے کووارڈ لی لائن کے کردار کیلئے پہنا گیا لباس31 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا تھا۔ نیلامی کے دوران فلم’دی سیون ایئر ایچ‘ میں مارلن منرو کا لباس چھپن لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ian David
Jackie Shroff
Candace Cameron Bure
Jodelle Ferland
Catherine Oxenberg
Chunky Pandey
Amanat Chan
Sahira Kazmi
Elizabeth Rodriguez
Neeli
sarah khan (pak)
Daniela Melchior
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی