”خوبصورت کے ریمیک میں ریکھا کے نبھائے گئے کردار کیساتھ انصاف نہیں کرسکتی‘ سونم کپور

منگل 22 جولائی 2014 16:25

”خوبصورت کے ریمیک میں ریکھا کے نبھائے گئے کردار کیساتھ انصاف نہیں کرسکتی‘ سونم کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ ”خوبصورت“ میں ریکھا نے جو کردار نبھایا اس کیساتھ فلم کے ریمیک میں انصاف نہیں کرسکتی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سونم نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ میں فلم ”خوبصورت“ کے ریمیک میں ریکھا کے کردار کیساتھ انصاف کرسکتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم کا کردر حقیقی زندگی میں بھی انتہائی دلچسپ ہوسکتا ہے۔

وقت اشاعت : 22/07/2014 - 16:25:30

Rlated Stars :