بلوچ موسیقی کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے:ماریا پومیونووسکا

پیر 20 اپریل 2015 13:58

بلوچ موسیقی کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے:ماریا پومیونووسکا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) پولینڈ کی ماریا پومیونووسکا نے کہاہے کہ پاکستان کے بلوچ موسیقاروں کے ساتھ موسیقی بجانے کے خواب دیکھا کرتی تھی یہ خواب پورا ہوگیا۔

(جاری ہے)

یہاں سارنگی، طبلہ اور ڈھولک نوازوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔دنیا میں بھر میں پاکستان کی بلوچ موسیقی کو سب سے زیادہ سراہا جا رہا ہے اور اس سے متاثر ہو کر لوگ بہت سی تخلیقات کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/04/2015 - 13:58:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :