نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
میں چاہتا ہوں میری بیٹی شورہ اپنے خوابوں کو پورا کرے،اداکار
جمعرات 25 اپریل 2024 12:08
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران نوازالدین صدیقی کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ انکی بیٹی بھی انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکار بنے۔ نوازالدین صدیقی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ شورہ اپنے خوابوں کو پورا کرے، وہ 13 سال کی ہے اور پرفارمنگ آرٹس کو آگے بڑھانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
انکا کہنا تھا کہ میں نے اسے ایکٹنگ اسکول میں داخل کروایا ہے، میں چاہتا ہوں کہ اگر وہ پیشہ ورانہ طور پر اداکاری کرنا چاہتی ہے تو وہ ایک تربیت یافتہ اداکارہ بنے۔نوازالدین نے یہ بھی کہا کہ اداکاری ایک فن ہے، میں ہمیشہ اس کی ہر ممکن مدد کروں گا لیکن صرف اتنا کافی نہیں، یہاں تک کہ میں اسے بہترین اداکاری کے اسکولوں اور ورکشاپس میں لے جاؤں گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Huma Qureshi
Sanaa Lathan
Ian David
Emran Hashmi
Linda Cardellini
Emmad Irfani
Shilpa Shetty
Aamir Jamal
Zainab Qayyum
Jennifer Aniston
Sumiya Mumtaz
Kabir Bedi
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا