اوم پوری کی موت پر ممبئی کی فلم نگری اداس
ہفتہ 7 جنوری 2017 12:50
(جاری ہے)
41برس تک بالی ووڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے اوم پوری کی موت پر سب ہی فنکار اداس ہیں، اور نکا کہنا تھا کہ بھارتی فلمی صنعت کا ایک بڑا نام رخصت ہوا۔
فلم انڈسٹری اوم پوری کے رخصت ہونے پر سوگوار ہے۔معروف بھارتی اداکاروں نے ٹوئیٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہی نہیں آرہا، اتنا زندہ دل انسان کیسے یوں دنیا سے رخصت ہوسکتا ہے۔شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ اوم پوری کے قہقہے ہمیشہ یاد رہیں گے، فلم انڈسٹری ان کو بہت مس کرے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hassan Rana
Mustafa Qureshi
Sila Hussain
Sonu Nigam
Rashid Ali Warbartan
Kaley Cuoco
Sajal Ali
Neelo
Sakhawat Naz
Arisha Razi
Rohit shety
Kurt Russell
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی