بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسائل سے تنگ کسانوں نے برطانیہ کا پرچم لہرا دیا

اتوار 7 جون 2015 12:39

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسائل سے تنگ کسانوں نے برطانیہ کا پرچم لہرا دیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسائل سے تنگ کسانوں نے برطانیہ کا پرچم لہرا دیا تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہرائے تھے تاہم ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھتر پور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ،پانی کی کمی سمیت دیگر مسائل کے خلاف کسانوں نے برطانیہ کا پرچم لہرا دیا، بی جے پی کے رکن اسمبلی للیتا یادو نے یونین جیک لہرائے جانے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان پڑھ کسان اپنے طور ایسا مظاہرہ نہیں کرسکتے حریت رہنماؤں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کا واقعہ ہو یا مدھیہ پردیش میں یونین جیک لہرائے جانے کا،دونوں واقعات میں ایک بات مشترک ہے کہ عوام بھارتی حکومت سے عاجز آچکے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..