مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا

بدھ 24 اپریل 2024 21:15

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2024ء) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر، لانڈھی، قائد آباد، کاٹھور، گڈاپاور دیگر علاقوں میں بدھ کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 عشاریہ 2 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ بتایا گیا ہے کہ گہرائی کم ہونے کی وجہ سے زلزلے کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات