بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
منگل 23 اپریل 2024 13:11
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز بلو چستان میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل ہو گا ،وادی کو ئٹہ سمیت تر بت ، پنجگور، گوادر، چاغی ، واشک ، خضدار، خاران ،زیارت، اور گر دنواح میں موسلادار بارشوں کا امکان ہے، بارشوں سے بعض علا قوں کے ندی نالوں میں طغیانی کا اخطرہ ہے۔
پی ڈی ایم اے نے اس بارے میں الرٹ جاری کر دیا تمام اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو اس بارے میں آگا ہ کر دیا گیا ہے ۔واضح حالیہ چند روز میں بارشوں سے صوبے متعدد علا قوں میں سیلابی صورتحال کے باعث متعدد افراد جاں بحق کئی گھروں کو بارشوں سے نقصان پہنچا،محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کو ئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25، جبکہ سبی37،نوکنڈی35،جیونی 31،تربت38،قلات21میں ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔Browse Latest Weather News in Urdu
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان
ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ