آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 22 اپریل 2024 19:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے اکثر شہر وں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجا ب کے اکثر علا قوں میں موسم خشک جبکہ چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا تاہم صوبہ کے بعض حصو ں میں گر ج چمک کے سا تھ با رش بھی ہوئی ۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 اور زیادہ سے زیادہ 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب27 فی صد رہا۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 53 فیصد رہی جبکہ شہر کے دیگر علاقوں ذکی فارمز59،سی ای آر پی آفس57، فیز8 ایوی گر ین59،ریوی نیو سو سائٹی50،فیز 8ڈی ایچ اے86،جوہرٹائون اے بلاک53،بریڈ اینڈ با ئونڈ لا ہور 65 اور پا کستان انجینئرنگ سر وسز میں57 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی