Tandoori Chicken Pasta Recipe In Urdu - Recipe No. 7002

Tandoori Chicken Pasta Urdu recipe is available at UrduPoint. Tandoori Chicken Pasta is a famous dish in this region. You can read here Tandoori Chicken Pasta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tandoori Chicken Pasta. You can know the complete method to make Tandoori Chicken Pasta on this page. We will also tell you how long it will take to make Tandoori Chicken Pasta. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tandoori Chicken Pasta below.

تندوری چکن پاستا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7002

Tandoori Chicken Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد

2 پینی پاستا (اُبلا ہوا) تین پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

5 تندوری مصالحہ دو کھانے کے چمچ

6 پیاز ایک عدد چھوٹی

7 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

8 ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ

9 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

11 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

12 تھائم آدھا چائے کا چمچ

13 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریزر میں رکھ کر چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں نمک،تندوری مصالحہ،ٹماٹر کا پیسٹ،لیموں کا رس اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ملائیں اور اس سے چکن کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 پھر فرائنگ پین میں کوکنگ آئل میں لہسن اور چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور ہلکی سی نرم ہونے پر اس میں لال مرچ اور چکن ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  4. 4 چکن سنہری ہونے پر اس میں اُبلا ہوا پاستا اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر ملائیں۔
  5. 5 اجوائن اور تھائم چھڑک کر اچھی طرح ملا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  6. 6 باریک کٹی ہوئی ہری پیاز چھڑک کر گرم گرم شروع کریں۔

(2609) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pasta And Chicken Macaroni

Urdu cooking recipe of Tandoori Chicken Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Chicken Pasta is a Chicken Pasta And Chicken Macaroni, and listed in the chicken Macaroni and chicken pasta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.