Chicken Tomato With Pasta Recipe In Urdu - Recipe No. 7516

Chicken Tomato With Pasta Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Tomato With Pasta is a famous dish in this region. You can read here Chicken Tomato With Pasta recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Tomato With Pasta. You can know the complete method to make Chicken Tomato With Pasta on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Tomato With Pasta. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Tomato With Pasta below.

چکن ٹماٹو ودھ پاستا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7516

Chicken Tomato With Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا قیمہ 1 کپ

2 پاستا حسب ضرورت (نمک ملے پانی میں اُبلے ہوئے)

3 ٹماٹر 1/2 کلو

4 نمک حسب ذائقہ

5 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

6 کارن فلور 1 چائے کا چمچہ

7 پیاز 1 عدد (باریک کٹی ہوئی)

8 چائنیز نمک 1/2 چائے کا چمچہ

9 مکھن 2 کھانے کے چمچے

10 ٹماٹو کیچپ 2 کھانے کے چمچے

11 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

12 ہرا دھنیا حسب ضرورت

13 ہری مرچ 3 عدد (لمبائی میں کاٹ لیں)

14 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک نان اسٹک پین میں تیل گرم کریں۔
  2. 2 مرغی کا قیمہ‘ادرک پیسٹ اور تھوڑا سا نمک ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں۔
  3. 3 ٹماٹروں کو اُبال کر ان کا چھلکا اُتار لیں اور میش کر لیں۔
  4. 4 ٹماٹروں کو ایک الگ سوس پین میں ڈال کر 1 منٹ تک پکائیں۔
  5. 5 اس میں مکھن‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘چائنیز نمک اور پیاز ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں۔
  6. 6 ٹماٹو کیچپ اور کارن فلور بھی ڈال کر چمچہ چلائیں مکسچر گاڑھا ہونے لگے تو اس میں مرغی کا قیمہ بھی ڈال دیں۔
  7. 7 5 منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر اُبال آنے تک پکائیں۔
  8. 8 ایک سرونگ ڈش میں پاستا کی تہہ بچھا دیں اور تیار کیا ہوا چکنا اور ٹماٹو کا مکسچر ڈال دیں۔
  9. 9 ہرا دھنیا اور ہری مرچوں سے گارنش کریں۔
  10. 10 مزیدار چکن ٹماٹو ودھ پاستا تیار ہے۔

(1314) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pasta And Chicken Macaroni

Urdu cooking recipe of Chicken Tomato With Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tomato With Pasta is a Chicken Pasta And Chicken Macaroni, and listed in the chicken Macaroni and chicken pasta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.