Chicken Tikka Macaroni Recipe In Urdu - Recipe No. 7479

Chicken Tikka Macaroni Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Tikka Macaroni is a famous dish in this region. You can read here Chicken Tikka Macaroni recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Tikka Macaroni. You can know the complete method to make Chicken Tikka Macaroni on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Tikka Macaroni. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Tikka Macaroni below.

چکن تکہ میکرونی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7479

Chicken Tikka Macaroni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 250 گرام

2 نمک حسب ذائقہ

3 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

4 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

5 زردے کا رنگ 1 چٹکی

6 سرکہ 2 کھانے کے چمچے

7 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

8 تیل 1/4 کپ

9 میکرونی (اُبلی ہوئی) 1/2 پیکٹ

10 شملہ مرچ 1 عدد (لمبائی میں کاٹ لیں)

11 پیاز 1 عدد (چوپ کر لیں)

12 کیچپ 1/2 کپ

13 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

14 لہسن کے جوے 2 عدد (چوپ کر لیں)

15 سیاہ مرچ (کٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

16 چینی 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی بوٹیوں پر سرکہ‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘زردے کا رنگ اور نمک لگا کر 1 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 سوس پین میں تھوڑا تیل گرم کر کے چکن کی بوٹیاں ڈال کر درمیانی آنچ پر فرائی کریں۔
  3. 3 گل جائیں تو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  4. 4 باقی بچے ہوئے تیل کو سوس پین میں ڈال کر گرم کر کے اس میں پیاز اور لہسن ڈال کر ساتے کریں۔
  5. 5 اس میں میکرونی اور شملہ مرچیں ڈال کر 1 منٹ تک فرائی کریں۔
  6. 6 اس کے بعد اس میں کیچپ‘کٹی سیاہ مرچ‘سویا سوس‘چینی اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
  7. 7 فرائی کیا ہوا چکن مکس کر کے سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

(3184) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pasta And Chicken Macaroni

Urdu cooking recipe of Chicken Tikka Macaroni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tikka Macaroni is a Chicken Pasta And Chicken Macaroni, and listed in the chicken Macaroni and chicken pasta. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.