Baked Chicken With Spicy Yogurt Recipe In Urdu - Recipe No. 7231

Baked Chicken With Spicy Yogurt Urdu recipe is available at UrduPoint. Baked Chicken With Spicy Yogurt is a famous dish in this region. You can read here Baked Chicken With Spicy Yogurt recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Baked Chicken With Spicy Yogurt. You can know the complete method to make Baked Chicken With Spicy Yogurt on this page. We will also tell you how long it will take to make Baked Chicken With Spicy Yogurt. Read the recipe, ingredients, and everything related to Baked Chicken With Spicy Yogurt below.

بیکڈ چکن ود اسپائسی یوگرٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7231

Baked Chicken With Spicy Yogurt Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ تین سے چار عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 پسا ہوا لہسن دو کھانے کے چمچ

4 دہی ڈیڑھ پیالی

5 کٹی ہوئی لال مرچیں ڈیڑھ کھانے کا چمچ

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کے دونوں طرف سے گہرے کٹ لگا لیں۔
  2. 2 دہی میں لہسن،نمک،لال مرچ،بھنا ہوا دھنیا اور زیرہ ڈال کر ہلکا سا پھینٹ لیں اور اس میں چکن بریسٹ ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 اوون کو 180C پر گرم کر لیں اور بیکنگ ٹرے میں کوکنگ آئل لگا کر اس میں چکن بریسٹ کو دہی سے نکال کر رکھ دیں۔
  4. 4 بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں،درمیان میں ایک مرتبہ پلٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی اچھی طرح بیک ہو جائے۔
  5. 5 اوون سے نکال کر چکن کو فرائنگ پین میں ڈالیں (اس میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل لگا کر گرم کر لیں) اور اوپر سے مصالحہ ملا ہوا دہی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 دس سے بارہ منٹ بعد گرم گرم ڈش میں نکال کر اس منفرد ڈش کو انجوائے کریں۔

(2080) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Baked Chicken With Spicy Yogurt, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Chicken With Spicy Yogurt is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.