Mughlai Mutton Malai - Article No. 6669

Urdu Cooking Mughlai Mutton Malai مغلئی مٹن ملائی (Article No. 6669) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Mughlai Mutton Malai Recipe In Urdu

مغلئی مٹن ملائی - آرٹیکل نمبر 6669

گوشت کو صاف دھو کر پیالے میں رکھیں اور اس میں نمک،ادرک لہسن،دہی،لال مرچ،دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال کر میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کو ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔

جب گوشت گلنے پر آجائے اور پانی خشک ہونے لگے تو اس میں فرائی پیاز،چوپ کیا ہوا پودینہ،لمبی کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر ملائیں۔
اور آخر میں فریش کریم میں پسے ہوئے کاجو ملا کر گوشت میں شامل کر دیں۔
ہلکی آنچ پر اتنی دیر دم پر رکھیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔

More From Meal Recipes