Smoke Badami Keema - Article No. 6767

Urdu Cooking Smoke Badami Keema اسموک بادامی قیمہ (Article No. 6767) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Smoke Badami Keema Recipe In Urdu

اسموک بادامی قیمہ - آرٹیکل نمبر 6767

بادام‘ہری مرچیں‘ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے
ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں ہری مرچیں فرائی کریں۔
قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں کہ قیمے کا پانی سوکھ جائے۔
لہسن‘ادرک پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر بھونیں ٹماٹر ڈال کر ڈھکن لگا کر پکائیں۔

ٹماٹر نرم ہو جائیں تو قیمہ بھون لیں اور بادام‘زیرہ‘ثابت دھنیا ناریل پاؤڈر ڈالیں۔مکس کرکے 2 منٹ پکائیں۔کوئلہ دہکا کر قیمے پر رکھیں۔
1/2 چائے کا چمچہ تیل ڈال کر ڈھکن لگا دیں کہ اسموک قیمے میں بس جائے۔
سرونگ ڈش میں نکال کر ہری مرچوں‘ہرے دھنیے اور بادام سے گارنش کر دیں۔

More From Mutton And Beaf Keema Recipes