Tikka Keema - Article No. 6581

Urdu Cooking Tikka Keema تکہ قیمہ (Article No. 6581) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Tikka Keema Recipe In Urdu

تکہ قیمہ - آرٹیکل نمبر 6581

قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں۔پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
دہی کو پھینٹ کر اس میں نمک،ادرک لہسن،تکہ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور اس سے قیمے کو میرینیٹ کرکے رکھ لیں۔
دہکتے ہوئے کوئلے کو قیمے کے درمیان میں رکھ کر ڈھک دیں۔

کوکنگ آئل میں پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں قیمے کو (کوئلہ نکال کر)ڈال دیں۔
درمیانی آنچ پر اتنی دیر کہ دہی کا پانی خشک ہو جائے ،اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں۔

More From Mutton And Beaf Keema Recipes