Beef Haleem Recipe In Urdu - Recipe No. 6705

بیف حلیم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6705

Beef Haleem Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف 1 کلو
2 گیہوں 700 گرام
3 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
4 زیرہ(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 چائنیز نمک 1 چائے کا چمچہ
7 دھنیاپاؤڈر 2 کھانے کے چمچے
8 ثابت سفید زیرہ 4 چائے کے چمچے
9 ادرک پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
10 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
11 سونف پاؤڈر 3/4 چائے کے چمچے
12 ادرک 4 چائے کے چمچے(چوپ کی ہوئی)
13 لہسن 4 چائے کے چمچے(چوپ کیا ہوئی)
14 چھوٹی ہری مرچ 4 چائے کے چمچے
15 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
16 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
17 تیل 400 ملی لیٹر
18 چنے کی دال 200 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے کی دال اور گیہوں کو ایک دیگچی میں ڈال کر پوری رات بھگو دیں۔صبح اسی دیگچی میں 2-3 گھنٹے کے لئے ابال لیں۔
  2. 2 تیل گرم کریں اور گوشت میں لال مرچ پاؤڈر‘زیرہ‘نمک‘چائنیز نمک‘دھنیا پاؤڈر‘ثابت سفید زیرہ‘ادرک پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘سونف پاؤڈر‘ ادرک‘لہسن‘چھوٹی ہری مرچ‘ادرک‘لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور گھونٹے سے ملائیں۔
  3. 3 گیہوں اور دال کو گرائنڈ کر لیں اور اس پیسٹ کو گوشت میں شامل کرکے 2-3 گھنٹے کیلئے پکائیں۔وقفے وقفے سے گھونٹے سے ہلاتے رہیں۔
  4. 4 تیار ہو جائے تو ایک الگ فرائی پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں۔
  5. 5 اس میں لہسن اور ادرک ڈال کر کچھ دیر فرائی کرنے کے بعد حلیم پر ڈال دیں۔
  6. 6 تلی ہوئی پیاز‘لیموں‘ہری مرچیں اور چاٹ مصالحہ چھڑک کر شروع کریں۔

(1017) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Haleem - مزید چکن حلیم

Urdu cooking recipe of Beef Haleem, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Haleem is a Chicken Haleem, and listed in the chicken haleem. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.