Chana Chaat Recipe In Urdu

چنا چاٹ بنانے کی ترکیب

Chana Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چنے 1پیالی
2 املی پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
3 آلو 2عدد
4 دہی آدھا پاؤ
5 پیاز 1عدد
6 ٹماٹر 1عدد
7 ہری مرچیں 4عدد
8 ہرادھنیا 1چمچ
9 پودینہ چند پتے
10 نمک حسب ذائقہ
11 کُٹی لال مرچ حسب ذائقہ
12 چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
13 پاپڑی حسب ضرورت
14 آئل 2چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنوں کو دو گھنٹے بھگو دیں پھر چنے اور آلو اچھی طرح ابال لیں۔
  2. 2 ایک باؤل میں پیاز، ٹماٹر، پودینہ اور ہرادھنیا کے علاوہ تمام مصالحے اور املی پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں۔
  3. 3  چنے اور آلو گل جائیں تو آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے املی اور مصالحے کے پیسٹ میں ڈال دیں۔
  4. 4  ایک پین میں آئل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گرم کریں پھر اس پیاز میں ٹماٹر ،پودینہ اور ہرادھنیا ڈال کر مکس کریں اور چاٹ پر ڈال دیں مزیدار چنے کی چاٹ تیارہے۔

(1099) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat And Chana Chaat - مزید چاٹ، چنا چاٹ

Urdu cooking recipe of Chana Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chana Chaat is a Chaat And Chana Chaat, and listed in the chaat aur chana chaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.