Peanut Chicken Chaat Recipe In Urdu - Recipe No. 7283

Peanut Chicken Chaat Urdu recipe is available at UrduPoint. Peanut Chicken Chaat is a famous dish in this region. You can read here Peanut Chicken Chaat recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Peanut Chicken Chaat. You can know the complete method to make Peanut Chicken Chaat on this page. We will also tell you how long it will take to make Peanut Chicken Chaat. Read the recipe, ingredients, and everything related to Peanut Chicken Chaat below.

پی نٹ چکن چاٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7283

Peanut Chicken Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (بون لیس) 1/2 کلو (کیوبز میں کاٹ لیں)

2 مونگ پھلی (گرائنڈ کر لیں) 1 کپ

3 ہری مرچ 6 عدد

4 زیرہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

5 لہسن 10 جوے

6 ٹماٹو پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

7 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

8 سرکہ 1/2 کپ

9 کڑی پتہ 4 عدد

10 پیاز 1 عدد

11 نمک حسب ذائقہ

12 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ

13 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

14 تیل حسب ضرورت

15 ہرا دھنیا‘پودینہ حسب ضرورت (گارنشنگ کیلئے)

16 لال مرچ 1 کھانے کا چمچہ (کُٹی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہری مرچ‘زیرہ اور لہسن گرائنڈ کرکے چٹنی تیار کر لیں۔
  2. 2 تیل گرم کرکے اس میں چکن کی بوٹیوں کو ہلکا براؤن فرائی کر لیں۔
  3. 3 فرائی کرنے کے بعد نکال کر اس میں سرکہ‘پسی ہوئی چٹنی اور تھوڑا سا نمک مکس کرکے آدھا گھنٹہ رکھ دیں۔
  4. 4 تیل گرم کرکے اس میں پیاز‘کڑی پتہ ڈال کر لائٹ سا فرائی کریں اس کے بعد اس میں ٹماٹو پیسٹ‘نمک‘ہلدی‘کٹی مرچ‘سویا سوس ڈال کر مکس کریں۔
  5. 5 پسی ہوئی مونگ پھلی میں کارن فلور مکس کرکے ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر بلینڈ کر لیں پھر اس کو تمام مصالحوں کے ساتھ ملا کر پکائیں آدھا کلو پانی مزید ڈال دیں تقریباً 7 سے 10 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 اس میں چکن کی بوٹیاں بھی شامل کر دیں اور مزید 10 منٹ تک پکائیں‘دھنیا پودینہ سے گارنش کرکے 5 منٹ دم پر رکھ دیں گرم گرم روٹیوں یا سادے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔
  7. 7 یہ منفرد ڈش یقینا سب کو پسند آئے گی۔

(1930) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat And Chana Chaat

Urdu cooking recipe of Peanut Chicken Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peanut Chicken Chaat is a Chaat And Chana Chaat, and listed in the chaat aur chana chaat. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.