Chana Chaat Recipe In Urdu - Recipe No. 6821

Chana Chaat Urdu recipe is available at UrduPoint. Chana Chaat is a famous dish in this region. You can read here Chana Chaat recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chana Chaat. You can know the complete method to make Chana Chaat on this page. We will also tell you how long it will take to make Chana Chaat. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chana Chaat below.

چنا چاٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6821

Chana Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چنے دو پیالی

2 املی کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچہ

3 آلو دو عدد

4 دہی آدھا پاؤ

5 پیاز ایک عدد

6 ٹماٹر ایک عدد

7 ہری مرچیں چار عدد

8 پسا ہوا ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچہ

9 پودینہ چند پتے

10 نمک حسب ذائقہ

11 کُٹی لال مرچ حسب ذائقہ

12 چاٹ مسالہ آدھا چائے کا چمچہ

13 پاپڑی حسب ضرورت

14 تیل دو چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنوں کو دو گھنٹے کے لئے بھگو دیں،پھر چنے اور آلو اچھی طرح اُبال لیں۔
  2. 2 ایک باؤل میں پیاز،ٹماٹر،پودینہ اور ہرا دھنیا کے علاوہ تمام مسالے اور املی کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں۔
  3. 3 چنے اور آلو گل جائیں تو آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے املی اور مسالے کے پیسٹ میں ڈال دیں۔
  4. 4 ایک پین میں تیل گرم کریں۔اس میں پیاز ڈال کر گرم کر لیں۔
  5. 5 پھر اس پیاز میں ٹماٹر،پودینہ اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور چاٹ پر ڈال دیں۔
  6. 6 آخر میں اوپر سے پاپڑی ڈال دیں۔مزیدار چنے کی چاٹ تیار ہے۔

(4301) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat And Chana Chaat

Urdu cooking recipe of Chana Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chana Chaat is a Chaat And Chana Chaat, and listed in the chaat aur chana chaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.