Doodh Patti Recipe In Urdu

دودھ پتی بنانے کی ترکیب

Doodh Patti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

178 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ دو کپ
2 چینی دو چائے کے چمچ
3 چائے کی پتی چائے کا چمچ
4 پسی ہوئی چھوٹی الائچی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چائے دانی کو گرم پانی سے کھنگا لیں
  2. 2 دودھ کو ابال دیں۔ چائے دانی میں چائے کی پتی ڈالیں یا اگر چاہیں تو پکتے ہوئے دودھ میں پتی ڈال کر مدھم آنچ کر دیں
  3. 3 الائچی ڈال کر ڈھکن لگا دیں
  4. 4 ایک منٹ بعد اتار لیں
  5. 5 چائے دانی میں چینی ڈال دیں
  6. 6 دودھ چھانکر چائے دانی میں نکال لیں اور غلاف ڈھک دیں

متعلقہ پکوان

(3858) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Doodh Patti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Doodh Patti is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.