Gul Firdaus Recipe In Urdu

گل فردوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gul Firdaus, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gul Firdaus is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gul Firdaus Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ 1 کلو
2 چاول (دھوکر بھگودیں) 50 گرام
3 بادام 50 گرام (چھیل کر باریک پیس لیں)
4 کھویا 250 گرام
5 مکھن 2 کھانے کے چمچے
6 پائن ایپل ایسنس 1/2 چائے کا چمچہ
7 1/2 کپ پائن ایپل
8 ریڈ جیلی کرسٹل 1پیکٹ(پکا کر جمالیں)۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول فوڈ پروسیسر میں ڈال کر باریک پیس لیں
  2. 2 دیگچی میں مکھن ڈال کر پگھلالیں اور پسے ہوئے چاول اور بادام ڈال کر بھونیں
  3. 3 1-2 منٹ بعد دودھ اور کھویا شامل کر کے پکائیں آنچ ہلکی رکھیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد چمچہ چلاتی رہیں
  4. 4 کھویا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  5. 5 گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور پائن ایپل ایسنس ملالیں جب تھنڈا ہو جائے تو پائن ایپل اور چیری شامل کر کے کسی کورے مٹی کے پیالے میں نکالیں
  6. 6 اوپر سے پائن ایپل کے ٹکڑے چیری اور جیلی سے گارنش کر کے بادام باریک کٹے ہوئے ڈالیں اور خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2716) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب