Apple Cream Recipe In Urdu

ایپل کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Apple Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple Cream is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Apple Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

342 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سیب (بڑا سائز) دو عدد
2 دودھ اڑھائی پیالی
3 کریم ڈیڑھ پیالی
4 چینی کھانے کے چار چمچ
5 جیلاٹن کھانے کے چار چمچ
6 سیب (سجاوٹ کے لئے) چند ٹکڑے
7 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیبوں کو چھیل لیں اور باریک باریک ٹکڑے کر لیں
  2. 2 پیس کر ملائم گودا بنا لیں
  3. 3 اس کا رنگ خراب ہونے سے بچانے کے لئے آپ اس میں چائے کا ایک چمچ لیمن جوس بھی ملا سکتی ہیں
  4. 4 تھوڑے سے گرم پانی میں جیلاٹین کو حل کر یں
  5. 5 دودھ کو ابالیں
  6. 6 اس میں سیب کا گودا اور چینی شامل کر کے پانچ منٹ پکائیں
  7. 7 دودھ کے مرکب میں ملائم کیا ہوا جیلاٹن شامل کر یں
  8. 8 اس میں ایسنس شامل کر یں اور سیٹ ہونے تک یخ بستہ کر لیں
  9. 9 پیش کرنے سے پہلے اس پر پھینٹی ہوئی کریم انڈیلیں اور سیب کے ٹکڑوں سے سجائیں

متعلقہ پکوان

(3651) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب