Hari Mirch Ka Qeema Recipe In Urdu

ہری مرچ کا قیمہ بنانے کی ترکیب

Hari Mirch Ka Qeema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 ہری مرچیں آدھا پاؤ
3 ٹماٹر ایک پاؤ
4 پیاز ایک عدد
5 نمک حسب ذو ق
6 ادرک ایک چائے کا چمچ
7 لہسن ایک چائے کا چمچ
8 لال مرچیں ایک چائے کا چمچ
9 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
10 زیرہ پاؤڈ ر ایک چائے کا چمچ
11 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
12 ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے اس میں چاپ پیاز،ادرک ،لہسن اور قیمہ ڈال کر بھون لیں۔
  2. 2 جب قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو نمک ،لال مرچ،ہلدی ،دھنیا ،زیرہ اور ٹماٹر شامل کریں۔
  3. 3 اس کے بعد تھوڑا پانی ڈال کر پکائیں ۔قیمہ گل جائے تو اس میں پسا گرم مصالحہ شامل کریں۔
  4. 4 ہری مرچیں ایک ایک انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں یا چیرہ دیں ۔تیل گرم کرکے ہری مرچیں فرائی کرلیں۔جب قیمہ خوب بھون جائے تو تلی مرچیں شامل کرکے دم پر چھوڑ دیں۔
  5. 5 آخر میں ہرادھنیا شامل کرلیں۔ہری مرچ کا قیمہ تیار ہے۔

(867) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

Urdu cooking recipe of Hari Mirch Ka Qeema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hari Mirch Ka Qeema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.