Italian Baked Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7151

Italian Baked Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Italian Baked Chicken is a famous dish in this region. You can read here Italian Baked Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Italian Baked Chicken. You can know the complete method to make Italian Baked Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Italian Baked Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Italian Baked Chicken below.

اٹالین بیکڈ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7151

Italian Baked Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ

4 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

5 انڈے دو عدد

6 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

7 ٹماٹر کا پیسٹ ڈیڑھ پیالی

8 پارمیسان چیز چار کھانے کے چمچ

9 چیڈر چیز حسب پسند

10 تلسی کے پتے آدھا چائے کا چمچ

11 مارجرین یا مکھن چار کھانے کے چمچ

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو کر اس کے پارچے کاٹ لیں اور انھیں ہلکا ہلکا کچل لیں۔
  2. 2 انڈوں کو پھینٹ کر اس میں نمک اور کالی مرچ ملائیں اور اس میں چکن کے پارچوں کو ڈپ کریں۔
  3. 3 پھر انھیں ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
  4. 4 ٹماٹر کے پیسٹ میں نمک،لہسن اور تلسی کے پتے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  5. 5 اُبال آنے پر اس میں مارجرین یا مکھن شامل کر لیں اور تین سے چار منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
  6. 6 بیکنگ ڈش کو چکنا کرکے اس میں فرائی کئے ہوئے چکن کے پارچے رکھ کر اوپر سے ٹماٹر کا تیار کیا ہوا ساس ڈالیں اور اس پر پارمیسان چیز چھڑک کر اسے فوائل سے کور کر دیں۔
  7. 7 گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھیں،پھر اسے نکال کر اس پر کش کیا ہوا چیڈر چیز ڈالیں اور دوبارہ سے دس سے پندرہ منٹ کے لئے اوون میں رکھ کر نکال لیں۔
  8. 8 گرم گرم بیک کی ہوئی چکن کو ویجیٹیبل نوڈلز یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(1999) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Italian Food

Urdu cooking recipe of Italian Baked Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Italian Baked Chicken is a Italian Food, and listed in the Italy food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.