Kasoori Murgh Recipe In Urdu

قصوری مرغ بنانے کی ترکیب

Kasoori Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
2 پیاز دو سے تین عدد
3 ثابت لال مرچ نو سے دس عدد
4 ٹماٹر ایک سے دو عدد
5 مرغی کا گوشت آدھا کلو گرام
6 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
7 دہی ایک کپ
8 ہلدی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
9 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
10 نمک ایک چائے کا چمچ
11 زیرہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
12 ہری مرچیں دو سے تین عدد
13 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
14 میتھی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے برتن میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک بھونیں۔
  2. 2 اب اس میں ثابت لال مرچیں اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر مکس کریں اور 5منٹ تک چمچ چلائیں۔
  3. 3 اب اس میں مرغی کا گوشت ڈالیں اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ملائیں اور 5منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔
  4. 4 اب اس میں دہی ڈالیں ،پھر اس میں ہلدی ،لال مرچ ،نمک،پسا ہوا زیرہ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرنے کے بعد ڈھکنا دے کر 8سے10منٹ تک دم دے دیں۔
  5. 5 اب اس میں ہری مرچیں ،گرم مصالحہ اور خشک میتھی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔اب اس پر ہرادھنیا چھڑک لیں اور 2سے 3منٹ تک دم دے۔

(440) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Kasoori Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kasoori Murgh is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.