Lahori Fried Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 6752

لاہوری فرائیڈ فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6752

Lahori Fried Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی(سلائس کاٹ لیں) 1 کلو
2 اجوائن 1/2 چائے کا چمچہ
3 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 لال مرچ(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
8 ثابت دھنیا(کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
9 ثابت زیرہ(کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
10 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
11 زرد رنگ 1 چٹکی
12 انڈا 1 عدد
13 بیسن 2 کھانے کے چمچے
14 چاٹ مصالحہ اُوپر چھڑکنے کیلئے
15 لیموں 2 عدد(رس نکال لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے سلائس کو دھو کر خشک کر لیں اور لیموں کا رس اور نمک لگا کر 1/2 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
  2. 2 اب اجوائن لہسن پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘کٹی مرچیں‘کٹا دھنیا‘زیرہ‘ہلدی پاؤڈر‘زرد رنگ‘انڈا‘بیسن مکس کر لیں اور مچھلی پر لگا کر 1 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
  3. 3 پھر گرم تیل میں فرائی کرکے چاٹ مصالحہ اور لیموں کا رس چھڑک کر شروع کریں۔

(1159) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish - مزید فرائیڈ فش، تلی ہوئی مچھلی

Urdu cooking recipe of Lahori Fried Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Fried Fish is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.