Multani Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 4488

ملتانی فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4488

Multani Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک کلو (موٹے قتلے بنوالیں )
2 تیل ایک کپ
3 پیاز تین عدد (چھلکوں میں کاٹ لیں )
4 ہری مرچیں 6-8 عدد (باریک کٹی ہوئی)
5 ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے)
6 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
7 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
10 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
11 سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
12 چلی سوس دو کھانے کے چمچے
13 ہرا دھنیا گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو اچھی طرح صاف کر کے اس میں سرکہ، نمک اور چلی سوس لگا کر گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مچھلی اچھی طرح میرینیٹ ہو جائے
  2. 2 ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں مچھلی کو فرائی کر لیں
  3. 3 اسی تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی فرائی کر لیں (خیال رکھیں پیاز گلابی نہ ہو)
  4. 4 اس میں ٹماٹر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہری مرچیں، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر پکائیں جب تک کہ ٹماٹر گل نہ جائیں
  5. 5 ٹماٹر گل جائیں تو مچھلی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  6. 6 اوپر سے لیموں کا رس ڈال دیں
  7. 7 ہرا دھنیا سے گارنش کر یں اور چاولوں کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4526) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Multani Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Multani Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.