Green Fish Recipe In Urdu

گرین فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Green Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Green Fish is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Green Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

700 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پمفرٹ یار ہو مچھلی آدھا کلو (ٹکڑے کروالیں)
2 ہرا دھنیا دو گھٹی
3 ہری مرچ بارہ عدد
4 سرکہ تین کھانے کے چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 لیموں چار عدد
7 لہسن ایک پوتھی ٹماٹر دو عدد
8 کڑی پتہ چھ عدد
9 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر، ہرا دھنیا، ہری مرچ، اور لہسن کو ملا کر باریک گرینڈ کر لیں
  2. 2 مچھلی کو نمک اور سرکہ لگا کر اچھی طرح دھو لیں
  3. 3 ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر یں
  4. 4 اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ، کڑی پتہ اور دو لیموں کا رس نچوڑ کر ڈالیں اور اس کو اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 الگ پین میں تیل گرم کر یں اور مچھلی کو فرائی کر یں
  6. 6 جب فرائی ہو جائے تو چٹنی والے پین میں پھیلا کر ڈال دیں
  7. 7 سب سے اوپر لیموں کا رس ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم پر لگا دیں
  8. 8 تھوڑی دیر بعد اس کو پلٹ دیں
  9. 9 جب یہ پک جائے تو ابلے چاولوں کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3907) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish - مزید فرائیڈ فش، تلی ہوئی مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب