Machi Tawa Kabab Shimla Mirch Ke Sath Recipe In Urdu - Recipe No. 6754

مچھلی توا کباب شملہ مرچ کے ساتھ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6754

Machi Tawa Kabab Shimla Mirch Ke Sath Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی(بغیر ہڈیوں کی) 1/2 کلو
2 ادرک‘لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 آل اسپائسز 1 چائے کا چمچہ
4 نمک 1 چائے کا چمچہ
5 لیموں کا جوس 1 چائے کا چمچہ
6 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
8 پیاز کی پرتیں حسب ضرورت
9 شملہ مرچ کی پرتیں حسب ضرورت
10 تیل 1/2 کپ
11 گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑکنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ادرک‘لہسن پیسٹ‘آل اسپائسز‘نمک‘لیموں کا جوس‘لال مرچ پاؤڈر‘زیرہ مکس کرکے پیسٹ تیار کر لیں اور اس کو مچھلی پر لگا کر 1/2 گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 تیل گرم کریں اور مچھلی کو فرائی کر لیں۔
  3. 3 اس کے بعد پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
  4. 4 اس کے بعد شملہ مرچ ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں گرم مصالحہ پاؤڈر سے گارنشنگ کرکے گرم گرم شروع کریں۔

(624) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish And Vegetables - مزید مچھلی سبزی کے ساتھ

Urdu cooking recipe of Machi Tawa Kabab Shimla Mirch Ke Sath, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machi Tawa Kabab Shimla Mirch Ke Sath is a Fish And Vegetables, and listed in the Machli Sabziyon Ke Sath. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.