Fish Tomato Sauce Recipe In Urdu

مچھلی ٹماٹر سوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Tomato Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Tomato Sauce is a Fish And Vegetables, and listed in the Machli Sabziyon Ke Sath. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Tomato Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی آدھا کلو (کانٹوں کے بغیر)
2 ٹماٹر آدھا کلو (باریک کاٹ لیں)
3 ٹماٹر کیچپ ایک کپ
4 پو دینہ دو کھانے کے چمچ (باریک کاٹ لیں)
5 پاستا دو سو پچاس گرام (ابال لیں)
6 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
7 لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی یا سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پہلے کٹا ہوا لہسن ڈالیں
  2. 2 پھر ٹماٹر کیچپ اور مچھلی ڈال کر ہلکا سا بھونیں
  3. 3 آنچ درمیانی رکھیں
  4. 4 مصالحے میں ابال آنے پر آنچ بالکل دھیمی کر دیں اور تقریباً بیس منٹ تک پکائیں
  5. 5 چولہا بند کر کے پاستا بھی شامل کر دیں
  6. 6 ڈش میں نکالتے وقت اوپر سے پو دینہ بھی چھڑک دیں
  7. 7 گرم گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4047) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish And Vegetables - مزید مچھلی سبزی کے ساتھ

More Recipes - مزید تراکیب